12 مارچ 2012 - 20:30

يمن ميں پوليس چيک پوسٹ پر خود کش حملے اور فائرنگ میں القاعدہ کے مقامي رہنما سميت 3 پوليس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: سيکورٹي حکام کے مطابق يمن کے جنوبي صوبے بائدا ميں چيک پوائنٹ پر خود کش حملہ کيا گيا ، جس سے 3 پوليس اہلکار ہلاک اور 6 سے زائد خمي ہوئے جس کے بعد شدت پسندوں اور سيکورٹي اہلکاروں ميں جھرپ شروع ہوئي اور القاعدہ کا مقامي رہنما ہلاک ہوگيا۔....... /169